یوٹیوب چینل اب آپ کی ملکیت نہیں، ویڈیوز کیوں اپلوڈ کیں؟ عدالت کا ڈکی بھائی سے سوال

لاہور (20 دسمبر 2025): پاکستانی یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے پر عدالت میں جواب دینا پڑ گیا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوئے ایپس کی پروموشن کے کیس میں ڈکی بھائی کی سامان سپرداری کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر یوٹیوبر خود پیش ہوئے۔ عدالت […]