راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ وہ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شہادت کیلئے بھی تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنائے …