لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے راہ حق میں جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کے لئے حرف عقیدت پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے بزدلانہ حملے میں خواتین و بچوں سمیت تمام زخمیوں کی …