پنجاب میں خدمت کو سیاست نہیں، ذمہ داری سمجھا جا رہا ہے : وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عالمی یومِ انسانی یکجہتی پراپنے پیغام میں کہاہے کہ انسانی یکجہتی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ریاست کمزور کو اکیلا چھوڑنے سے انکار کر دے۔قومیں نعروں سے نہیں انسانی یکجہتی اور کمزور کے ساتھ کھڑے ہونے سے پہچانی جاتی ہیں -جس معاشرے میں ایک فرد …