بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کا بیٹ چل پڑا، ٹیم کی فتح میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا

بگ بیش لیگ میں پاکستانی اسٹار بابراعظم کا بیٹ چل پڑا، نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ بی بی ایل میں دو میچز میں ناکام ہونے کے بعد بالآخر بابراعظم کے بلے نے رنز اگلنا شروع کردیا، انھوں نے سڈنی تھنڈرز کے خلاف اوپننگ کرتے […]