وزیردفاع نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بےنقاب کردیا، جاوید اختر کی بولتی بند ہوگئی

وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ سب کے سامنے بےنقاب کردیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئرکردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارت میں ہوئے مباحثے کی ویڈیو شیئر کی ہے، خواجہ آصف نے ایکس پر جاری پیغام میں بھارت لبرلز کا منافقانہ […]