وزارتِ تجارت پاکستان کا پہلا پوڈ کاسٹ اسٹوڈیو قائم

اسلام آباد : وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) کے پہلے پوڈ کاسٹ سیریز کا افتتاح کر دیا۔ وزارت تجارت سے جاری بیان کے مطابق یہ وزارت تجارت کے تحت پہلا پوڈ کاسٹ اقدام ہے جس کا مقصد پاکستان کے شعبہ باغبانی میں […]