جیکلین یا کریتی سینن، فلم ’کک 2‘ میں سلمان خان کی ہیروئن کون ہوگی؟

ممبئی (21 دسمبر 2025): بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’کک 2‘ میں ہیروئن کے حوالے سے سرگرم افواہوں نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کچھ نیوز ویب سائٹس پر یہ افواہیں ہیں کہ ’کک 2‘ میں […]