فیصل واوڈا کی بات کو سیریسلی لینا چاہیے ، ہارڈ لائن بہت ہارڈلائن کچھ فیصلے ہو چکے ہیں ! نجم سیٹھی ۔۔ https://twitter.com/x/status/2002430335984734336 سہیل آفریدی کے پاس اب چوائس نہیں ہے۔ اگر انہوں نے خان کی بات ماننا ہے تو اب انہیں تحریک شروع کرنا ہوگی۔ حکومت پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکے گی۔ اگر یہ آگے بڑھیں گے تو شیلنگ ہوگی اور آگے بڑھیں گے تو "وہی ہوگا جو پچھلی دفعہ ہوا تھا۔۔": نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2002457714581254571 "(عمران خان کی اپیل جلد لگنے کے) کوئی چانسز نہیں۔ اپیلیں جلدی لگانے کا اسٹیبلشمنٹ یا... Read more