ن لیگ والوں کو ایک میسیج آتا ہے اور شروع ہوجاتے ہیں:فیصل چوہدری

ن لیگ والوں کو الف سے ب کا نہیں پتہ، اوپر سے ایک میسج آتا ہے اور شروع ہو جاتے ہیں، اکثر تو اُسے بھی نہیں پڑھتے، پہلی لائن دیکھتے ہیں اور شروع ہو جاتے ہیں، یہ recited as received پر چل رہے ہیں۔ فیصل چودھری https://twitter.com/x/status/2002404202622927200 "ہم حکومت کر رہے ہیں"۔ انجم عقیل۔۔ "قسم کھاؤ اگلے حکومت کرا رہے ہیں یا کر رہے ہیں"۔ فیصل چودھری۔۔ "اسلام آباد میں دیکھیں کیا کچھ ہو رہا ہے"۔ انجم عقیل۔۔ "یہ تو محسن نقوی کر رہے ہیں"۔ فیصل چوہدری۔۔ "ہمارا وزیر داخلہ ہے"۔ انجم عقیل خان۔۔ "آپ اُن کے... ​ Read more