پریس کانفرنس کرنے والے کو کوئی سزا نہیں، جو جماعت کے ساتھ کھڑا ہے اُس کو 9 مئی میں سزا ہو جاتی ہے۔ میاں جاوید لطیف https://twitter.com/x/status/2002402004996690185 نوے فیصد سے زیادہ حکومتی وزرا کو پتہ ہی نہیں معیشت خراب ہے یا اچھی، سرمایہ کاری کے نمبرز مزید کم ہو رہے ہیں، ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا، اب یہ ہو جائے گا تب یہ ہو جائے گا۔ محمد زبیر https://twitter.com/x/status/2002400060727046454 عمران خان کے ساتھ جو رہو رہا وہ ٹھیک ہے مگر نواز شریف کے ساتھ جو ہوا فیصلے غلط تھے۔۔۔۔ جاوید ؒلطیف وہ جب اپ کے پیچھے حالات ٹھیک... Read more