افضل بٹ اور مطیع اللہ جان آمنے سامنے آگئے پریس کلب کے الیکشن میں 10 بار آپ کی ضمانت ضبط ہوئی ہے، افضل بٹ آپ پی ایف یو جے کے لیڈر ہیں پریس کلب کے نہیں، آپ پریس کلب کا ٹھیکہ لے کر بیٹھ گئے ہیں۔ آج میڈیا کا جو حال ہے اس کے ذمہ دار میڈیا کے قائدین ہیں، مطیع اللی جان https://twitter.com/x/status/2002310367553495476 مطیع اللّٰہ جان اور افضل بٹ آمنے سامنے آگئے ۔۔!! آج بھی سوشل میڈیا پر ہماری تنظیمیں واضح پوزیشن نہیں لے پا رہے آج بھی ہم اسکیموں کے لئیے پلاٹوں کے لئیے وزیروں پر پھول برساتے ہیں ہمیں اپنا... Read more