کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے اور پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و چلتن ٹاؤن کے آرگنائزر گل شاہین نے بڑیچ پل، سیٹلائٹ ٹاؤن میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں قائم انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کے …