"نواز شریف جب وزیراعظم تھے تو کرکٹ بھی کھیلتے تھے اور فارن آفس کے لوگ ان کو بالنگ کرواتے تھے اور ہر بال پر چھکا لگتا تھا ۔ سیکرٹری خارجہ وہاں کمنٹری بھی کرتے تھے اور اپنی ٹیم بھی لیکر آتے تھے جو نوازشریف سے ہمیشہ ہارتی تھی، ظاہر ہے کہ یہ ان کی ڈیوٹی میں شامل تھا"- جاوید چوہدری https://twitter.com/x/status/2002155686138925439