پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا ممتاز انسانی حقوق کے علمبردار ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بلوچ مسنگ پرسنز تحریک کے نائب سربراہ، ممتاز انسانی حقوق کے علمبردار، جبری گمشدگیوں کے خلاف جدوجہد کی توانا آواز اور صبر و استقامت کی روشن مثال ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر دلی رنج و غم اور گہرے …