کمبوڈیا کیساتھ کشیدگی، تھائی لینڈ میں سرحدی علاقوں کے 1000 سے زائد سکول بند

بینکاک(اوصاف نیوز) تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے جس کے باعث تھائی وزارت تعلیم نے سرحد سے ملحق 7 صوبوں میں سکولز کی کلاسز معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں دونوں اطراف سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جھڑپوں کی وجہ سے 4 لاکھ 50 […]