بے رحمی سے گولیاں کھانے کے باوجود اگر ایک جماعت تحریک چلانے کی بات کر رہی ہے تو یہ پاکستان کی سیاست میں کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔ پاکستان میں تو چار گولیاں چلیں تو تحریکیں ختم ہوجاتی ہیں: حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2002446362756198748 پی ٹی اۤئی کی قیادت ویسے پرفارم نہیں کر پائی، جیسے عمران خان کو توقع تھی۔ عمران خان نے ایک دفعہ اس بات کا اظہار بھی کیا تھا کہ اگر کچھ نہیں کرسکتے تو میری ٹویٹ کو ریٹیوٹ کردیا کرو مگر وہ بھی ابھی تک زیادہ تر کی ہمت نہیں ہے: حبیب اکرم https://twitter.com/x/status/2002443633107349709