الفت کے راستے: ایاز امیر

اس بار بڑی بیکار کی سردی پڑ رہی ہے‘ بارش ہوئی نہیں اور ہر طرف سوکھا پن ہے جس سے نزلہ زکام آدھی آبادی کو لگا ہوا ہے۔ موسم والوں نے نوید سنائی ہے کہ بارش ہو گی لیکن وہ اتنی بار کھوکھلے فائر کر چکے ہیں کہ ان کی بات پر یقین نہیں رہا۔ بہرحال دعا ہی کر سکتے ہیں کہ آسمان کچھ رحم کرے اور موسم میں خوشگوار تبدیلی ہو۔ لیکن دن ڈھلے ٹمپریچر ایک دم نیچے آ جاتا ہے جس سے ہوا میں ٹھنڈک کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ اداس شامیں ہوں اور آنگن میں آگ جل رہی ہو تو روحانیت کی طرف مائل ہونا ایک قدرتی امر بن... ​ Read more