کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گرینڈ الائنس بلوچستان کور کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس زیر صدارت آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ جنرل سیکرٹری حاجی اصغر بنگلزئی ڈپٹی آرگنائزر حاجی شفاءمینگل ،منعقد ہوا گرینڈ الائنس بلوچستان کے تمام تنظیموں کے صوبائی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹس کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور …