کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ ماما قدیر بلوچ محض ایک فرد نہیں تھے بلکہ وہ ایک عہد، ایک مسلسل جدوجہد اور ان ہزاروں خاندانوں کی امید …