ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ بھی آسٹریلیا کے نام

ایڈیلیڈ (21 دسمبر 2025): ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ بھی آسٹریلیا کے نام رہا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں 82 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف 0-3 کی برتری حاصل ہوئی ہے، انگلش ٹیم 435 رنز کے […]