اسلام آباد(اوصاف نیوز)ایزی پیسہ صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے اچھی خبر سنا دی، صارفین اب 100 سے زیادہ کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں اور 100 سے زائد ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں وصول کر سکیں گے۔ ایزی پیسہ […]