کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے پارٹی کے رکن اسمبلی گلو م نیاز بلوچ نیشنل پارٹی وکلا فورم کے سربراہان ایڈووکیٹ راحب بلیدی ، ایڈووکیٹ چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ بیرسٹر جلیل لانگو سمیت نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین کی بہت بڑی تعداد کے ساتھ بلوچستان ہائی کورٹ میں حکومتی جماعتوں …