بنگلادیش کے پہلے ایئر چیف اے کے خانداکر انتقال کر گئے

بنگلادیش (اوصاف نیوز) ایئر چیف اے کے خانداکر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ اے کے خانداکر بنگلا دیش ایئر فورس کے پہلے سربراہ تھے، وہ ہفتے کی صبح انتقال کر گئے,اے کے خانداکر نے بھارت میں تربیت اور آپریشنز کی نگرانی کی۔ وہ بنگلا دیش ایئر […]