فارم 47 نے میرا الیکشن سروے غلط ثابت کردیا:حبیب اکرم

میں نے ملک گیر الیکشن سروے کیے تو مجھ پر پریشر ڈالا گیا کچھ لوگوں کی طرف سے اور چینل کی وجہ سے بھی کہ سرویز کے نمبر نہیں بتانے۔ جب 8 فروری الیکشن ہوگئے اور 10 فروری کو میں نے دیکھا تو نتائج کے مطابق میرا سروے 59 فیصد غلط تھا، جبکہ میں فارم 45 کو دیکھتا تھا تو میرا سروے بالکل ٹھیک تھا۔ میں نے نوازشریف اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے کے فارم 45 دیکھے ، ایک پولنگ اسٹیشن کے 2200 ووٹ تھے اور 2164 لوگوں نے ووٹ ڈالے اور میں باقی 36 لوگوں کو ڈھونڈ رہا ہوں کہ وہ لوگ کون تھے جنہوں نے ووٹ نہیں... ​ Read more