امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا

(21 دسمبر 2025): امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق امریکا نے ایک آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے، رواں ماہ یہ دوسرا موقع ہے جب امریکا نے ملک کے ساحل سے تیل بردار جہاز […]