کراچی (21 دسمبر 2025): ملک کے میدانی علاقوں کے بعد کراچی بھی صبح سویرے دھند کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ سپر ہائی وے، گلشن معمار، اسکیم 33، سہراب گوٹھ، یونیورسٹی روڈ، ملیر کینٹ اور گرد و نواح میں حد نگاہ انتہائی کم رہی، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں بھی […]