کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے معدنی شعبے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پاکستان کے پانچ بڑے کاروباری گروپس نے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اس سرمایہ کاری کو صوبے میں معدنی ترقی، روزگار کے مواقع اور معاشی استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا …