دبئی(21 دسمبر 2025): اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل سے قبل گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ پوری طرح تیار ہیں، فائٹ کریں گے اور ٹائٹل حاصل […]