آسٹریلیا نے ایشیز سیریز جیت لی

ایڈیلیڈ (21 دسمبر 2025): ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر ایشیز سیریز اپنے نام کر لی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کے تیسرے میچ میں‌آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر 0-3 کی نا قابل شکست برتری حاصل […]