نیویارک: (اوصاف نیوز) امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب سے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز پیش آنے والا یہ واقعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے تمام پابندی کے […]