ثناء نے اداکاری کے بعد فیشن ڈیزائننگ کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ... اداکارہ نے پہلا لباس ڈیزائن کر کے خود زیب تن کیا ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل