توشہ ٰخانہ کیس: عمران خان بمقابلہ نوازشریف،زرداری: ثاقب بشیر

نواز زرداری گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس 6 سال میں آج تک آگے نہیں بڑھ سکا کافی دلچسپ صورتحال کچھ یوں ہے نیب کے پاس پہلے کیس تھا ریفرنس بھی دائر ہوا تھا کوئی 50 سے زائد سماعتیں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئیں نیب بہت متحرک تھا لیکن نیب ترامیم ایک تو نیب نے حکومت بدلنے کے ساتھ ہی موقف بھی بدل لیا کہ یہ کیس بنتا ہی نہیں دوسرا یہ کیس ایف آئی اے کورٹ منتقل ہو گیا ایف آئی اے کی اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ میں یہ کیس گزشتہ سال دسمبر میں آیا آج تک چالان جمع نہیں ہو سکا 15... ​ Read more