10 دن کا موسم- اسلام آباد, اور ملک کے دیگر شہروں کی موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے ساتھ ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تاہم شمالی/ مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیراور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔مشرقی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع ۔ اتوار کے […]