جوہانسبرگ (21 دسمبر 2025): جنوبی افریقہمیں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں 25 میل دور بیکرز ڈل علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، جہاں فائرنگ کر کے 10 افراد کو […]