شام میں امریکی کارروائی میں داعش کے 5 جنگجو ہلاک

دمشق (21 دسمبر 2025): شام میں امریکی کارروائی میں داعش کے 5 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق شام کے ایک مانیٹرنگ گروپ نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کو امریکا کی طرف سے اسلامک اسٹیٹ گروپ کے اہداف کے خلاف جوابی حملوں میں کم از کم پانچ افراد مارے گئے۔ […]