بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مغربی ہواؤں کے ایک طاقتور سلسلے نے بلوچستان کو خوشگوار بارشوں سے نواز دیا ہے، جو طویل خشک سالی کے بعد زراعت، زیر زمین پانی اور ماحول کے لیے اللہ کی رحمت کا سبب بن رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ روز صوبے کے مغربی، وسطی اور شمالی اضلاع میں اچھی بارشیں ریکارڈ …