واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں داخل ہونے اور وہاں سے نکلنے والے تمام پابندی کے شکار تیل بردار جہازوں کے خلاف ناکہ بندی کے اعلان کے چند …