پائلٹ نے تنخواہ نہ ملنے پر طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا

(21 دسمبر 2025): میکسیکو سٹی ائیر پورٹ پر ایک پائلٹ نے تنخواہ نہ ملنے پر طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا اور خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا۔ میکسیکو سٹی ائیرپورٹ پر پائلٹ نے طیارہ اڑانے سے اُس وقت انکار کیا جب مسافر طیارے میں موجود تھے اور جہاز اڑان بھرنے کیلئے تیار […]