’کرکٹ میں ہاتھ نہ ملانے والا بھارت، پاکستان سے کوچنگ کی درخواست کرنے لگا‘

لاہور (21 دسمبر 2025): عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہاتھ نہ ملانے والا بھارت اب پاکستان سے کوچنگ کی درخواست کرنے لگا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پی سی بی اوورسیز پروگرام میں شرکت کے لیے […]