کراچی(اوصاف نیوز) شہری ہو جائیں ہوشیار ، ای چالان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹمپرنگ کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہولڈ اپ تیار ، آپریشن ہولڈ اپ کا حکمنامہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر جاری کردیا گیا۔ آپریشن ہولڈ اپ یومیہ کی بنیاد پر تمام ڈسٹرکٹ میں ایس ایس پی کی […]