کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں آج صبح شدید دھند کے باعث بعض علاقوں میں حد نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی جبکہ سورج نکلنے کے ساتھ حدِ نگاہ میں بہتری آنے لگی۔ شدید دُھند کے باعث شہریوں کو ڈرائیونگ میں مشکلات کا سامنا رہا، دُھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ریکارڈ ہوئی۔ شہری شدید دھند دیکھ کر حیران …