اسلام آباد (21 دسمبر 2025): پاکستان کے سولر صارفین کے لیے بڑی خبر آ گئی ہے کہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو نیپرا ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے، اور […]