بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم پنجاب بھر میں موجود ہے لیکن سسٹم کمزور ہے جس کے لاہور میں بادل چھائے رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان سے نکل جائے گا، سسٹم …