نورا فتیحی کا ٹریفک حادثے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

ممبئی(21 دسمبر 2025): بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی نے ممبئی میں نشے میں دھت ڈرائیور کی گاڑی سے ٹکرانے کے خوفناک واقعے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ کینیڈین ڈانسر اور اداکارہ نورا فتیحی نے ہفتہ کے روز ممبئی میں پیش آنے والے ایک خوفناک کار حادثے کے بارے میں اپنی خاموشی […]