ماؤنٹ مونگانوئی (21 دسمبر 2025): نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ناقابل یقین کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر دیا۔ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں وہ کارنامہ انجام دیا گیا جو دنیائے کرکٹ میں اب […]