چھکے چوکوں کی برسات،سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی ... پاکستانی اوپنر نے اپنی 172 رنز کی اننگز میں بیشتر رنز باوندریز لگاکر حاصل کیے