ماما قدیر بلوچ نے جبری گمشدگیوں کیخلاف پرامن جدوجہد کو عالمی سطح پر متعارف کرایا ،خدمات یاد رکھی جائینگی ،نیشنل پارٹی