راولپنڈی (21 دسمبر 2025): جماعت اسلامی پاکستان نے پنجاب کے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے میں اہم اعلانات کر دیے۔ لیاقت باغ میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت تمام اختیارات مقامی حکومتوں کو منتقل کرنے میں ناکام رہی جبکہ پی ٹی آئی اور ن […]