عمران خان کی اپنی بہنوں سے کتنی بار ملاقات ہوئی؟ حکومتی ترجمان نے اعداد و شمار بتا دیے

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ترجمان مشرف زیدی نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کے بیٹوں کے بیانات کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مشرف زیدی نے کہاکہ اس معاملے میں عمران خان کی بہن زیادہ درست معلومات فراہم کر سکتی ہیں، …